طلال چوہدری نے تحریک انصاف سے اہم سوال پوچھ لیا

طلال چوہدری نے تحریک انصاف سے اہم سوال پوچھ لیا
طلال چوہدری نے تحریک انصاف سے اہم سوال پوچھ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے تحریک انصاف سے اہم سوال پوچھ لیا ۔

" جیو نیوز" کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری  نے کہا کہ  قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھی کوشش کی گئی کہ سب شریک ہوں، پی ٹی آئی اجلاس میں کیوں نہیں آئی؟ نیشنل ایکشن پلان کے تحت چیزیں چل رہی ہیں، روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہوتے ہیں۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ  وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سب کو ساتھ بٹھایا۔ نواز شریف پنجاب اور وفاقی حکومت کو رہنمائی دیتے ہیں۔