بینک کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا گیا 

بینک کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا گیا 
بینک کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور  (آئی این پی )پشاور میں ہشنگری کے علاقے میں  بینک کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا گیا۔

تفصیل  کے مطابق  ہشنگری جی ٹی روڈ پر 3 مسلح ڈاکوؤں نے  اسلحہ کی نوک پر گاڑی کو روکا اور لوٹ کر فرار ہوگئے۔پشاورپولیس نے کا کہنا تھا کہ  مسلح  ڈاکوؤں نے کیش  گاڑی  سے  1 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر کیری ڈبہ میں فرار ہوئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ واردات میں ملوث ملزمان کو پکڑنے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش  کی جا رہی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔