پروڈیوسر سجاد گل عرصہ دراز بعد فلم پروڈیوس کریں گے

پروڈیوسر سجاد گل عرصہ دراز بعد فلم پروڈیوس کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) فلمساز شہزاد گل اور سجاد گل دونوں نے 2014 میں نئی فلمیں بنانے کی تیاری کر لی۔اس سلسلے میں شہزاد گل نے بتایا کہ انہوں نے سکرپٹ مکمل کر ا لیا ہے جبکہ فنکاروں کا چناﺅ آئندہ ماہ کیا جائے گا اور ڈائریکٹر فائنل کر نے کے بعد اگلے سال سے کر دیا جائے گا۔شہزاد گل نے کہا کہ اس وقت فلم انڈسٹری کی بحالی میں جدید سینماﺅں کی تشکیل نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔اب ہمیں جدید سینماﺅں کو مد نظر رکھ کر نئے انداز سے فلمیں بنانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری فلم عالمی معیار کی ہو گی۔

مزید :

کلچر -