فلپائن کے شہرہ آفاق گلوکار فریڈی ایگوئلرنے اسلام قبول کرلے

فلپائن کے شہرہ آفاق گلوکار فریڈی ایگوئلرنے اسلام قبول کرلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


امنیلا (آن لائن )فلپائن کے شہرہ ایفاق گلوکار فریڈی ایگوئلر نے اسلام قبول کر لیا۔ 60 سالہ فریڈٰی اوگیولر نے گزشتہ روز دارالحکومت مینلا میں اپنے مسلمان ہو نے کا اعلان کیا۔فریڈٰی نے اپنی 16 سالہ گرل فرینڈ سے شادی کا اعلان بھی کیا اور بہت جلد وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ فریڈی کا کہنا ہے کہ انھی دوہزار ایک سے اسلام میں گہری دلچسپی تھی اور انھوں نے اسلا م کا گہرا مطالعہ کیا ہے۔ فریڈی نہ صرف فلپائن میں بلکہ بین الااقوامی شہرت بھی رکھتے ہیں اور اب تک لاتعداد گیت تخلیق کر چکے ہیں۔

مزید :

کلچر -