چمن ، نیٹو سپلائی بدستور جاری،7کنٹینر کا کارواں افغانستان داخل

چمن ، نیٹو سپلائی بدستور جاری،7کنٹینر کا کارواں افغانستان داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 چمن(آئی اےن پی) بلوچستان کے راستے نیٹو سپلائی بدستور جاری ہے اتوار کے روزنیٹو فورسز کے لئے لاجسٹک سپورٹ سامان سے لدھے 7کنٹینرز پر مشتمل کاروان چمن پاک افغان سرحد کے ذریعے افغانستان میں داخل ہوئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی کال پر خیبر پشتونخواکے راستے نیٹو سپلائی کی بندش آج سے شروع ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب چمن کے راستے افغانستان میں موجود نیٹو فورسز کو سپلائی جاری ہے ۔اس سلسلے میں اتوار کے روزنیٹو فورسز کے لئے لاجسٹک سپورٹ سامان سے لدھے 7کنٹینرز پر مشتمل کاروان چمن پاک افغان سرحد کے ذریعے افغانستان میں داخل ہوئیں۔
                          سپلائی بدستور جاری

مزید :

صفحہ اول -