صوبائی وزیر کھیل اورڈی جی سپورٹس پنجاب کاجونیئر بشارت بھو لا بھا لا اور سلطانی پہلوان کے قتل پراظہار افسوس
لاہور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان،ڈی جی سپورٹس عثمان انور اور کیمپ میں شرکت کرنے والے پہلوانوں نے جونیئر بشارت بھو لا بھا لا اور سلطانی پہلوان کے قتل پر افسوس کا اظہار کےاہے ،گزشتہ روزٹوبہ ٹیک سنگھ میں جونیئر کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ بشارت بھو لا بھالا اور ان کے دوست سلطانی پہلوان کو گولےاں مار کر قتل کر دےا گےا تھا۔رانا مشہود ،عثمان انور نے اس ناگہانی واقعہ پر دکھ کا اظہار کےا۔
اور دعا کی اللہ تعا لی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطافر مائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔