یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
 یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 90 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 85 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 29 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت بحال رہنے کا امکان ہے۔

مزید :

بزنس -