ملتان، آئندہ دس دنوں تک موسم خشک معتدل رہنے کی امکان، دسمبر میں دھند
ملتان(سٹی رپورٹر)ملتان اگلے 10 دن بھی موسم خشک اور معتدل رہے گا۔ بارش کے کوئی خاص امکانات نظر نہیں آ رہے جبکہ سردی کی بھی کوئی لہر متوقع نہیں۔زیادہ سے(بقیہ نمبر30صفحہ7پر)
زیادہ درجہ حرارت 24/26 جبکہ کم سے کم 12/14 سینٹی گریڈ ہی چلیں گے۔صبح کے اوقات کچھ مقامات پر آنے والے دنوں میں ہلکی دھند ہو سکتی البتہ شدید دھند کے امکانات دسمبر کے وسط سے ہی ہیں۔ گزشتہ سال ان دنوں کم سے کم درجہ حرارت 10 سے نیچے آ گئے تھے۔ اس سال تو ابھی کوئی سین نہیں۔