پنجاب یونیورسٹی، ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز پارٹ ٹو ، ایم اے فرنچ پارٹ ٹو ء اورایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹو کے نتائج
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ2017ء، ایم اے فرنچ پارٹ ٹو سالانہ2017ء اورایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹو سالانہ2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔