تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر)ملک دانش والد فلک شیرعمر12سال اور تصور حسین ولد فلک شیر عمر10سال دونوں بھائی مورخہ 23.10.2017کو سکول گئے لیکن گھر واپس نہیں آئے۔جس کی ایف آئی آربھی مقامی تھانہ میں درج کرائی جاچکی ہے تاحال دونوں بھائیوں کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔جس کسی کوان کے بارے میں پتہ ہووہ اس نمبر پر اطلاع کرے۔ریحان جمیل فون نمبر0321-4874175