احمد آفریدی کی میوزک سیریز کی افتتاحی تقریب ، شاندار لائیو پرفارمنس

احمد آفریدی کی میوزک سیریز کی افتتاحی تقریب ، شاندار لائیو پرفارمنس
 احمد آفریدی کی میوزک سیریز کی افتتاحی تقریب ، شاندار لائیو پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)احمد آفریدی کے میوزک سیریز کی افتتاحی تقریب پر شاندار لائیو پرفارمنس شائقین نے زبردست خراج تحسین پیش کیااحمد آفریدی ایک ٹیلنٹد آرٹسٹ ہے مستقبل میں اس کا شمار پاکستان کے بڑے فنکاروں میں ہوگا گلوکار راحت فتح علی خان کا آحمد آفریدی کی افتتاحی تقریب پر خصوصی پیغام بھی ان ائیر کیا گیا آحمد آفریدی کا یہ میوزک سرسیز دس زبانوں پر مشتمل ہے مختلف ممالک کی زبانوں کی تقریب ان ممالک میں ہی منعقد کی جائے گی افتتاحی تقریب کے موقع پر احمد آفریدی نے کہا کہ فنکار کوشش کرے تو منزل کو حاصل کر ہی لیتا ہے خواب پرانا تھا مگر آج حقیقت میں بدل گیا ہے۔
آج کا دن میری زندگی کا یادگار دن ہے جس کو میں کبھی نہیں بھول سکوں گا۔

مزید :

کلچر -