سفارش اور حسد کرنے سے کامیابی نہیں ملتی،سلمیٰ چوہدری

سفارش اور حسد کرنے سے کامیابی نہیں ملتی،سلمیٰ چوہدری
 سفارش اور حسد کرنے سے کامیابی نہیں ملتی،سلمیٰ چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سلمیٰ چوہدری کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں میری ذات سے کسی کو دکھ نہ ہو،فن فنکار کی وراثت ہوتا ہے اور فن کی بدولت ہی کامیابیاں ملتی ہیں سفارش یا کسی سے حسد کرنے سے کامیابی نہیں ملتی اس لئے میں نے کبھی نہ ہی سفارش کا سہارہ لیا ہے اور نہ ہی کبھی کسی سے حسد کیا ہے آج جس مقام پر ہوں اپنے فن کی بدولت ہی ہوں ۔مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ مجھے مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں اور میں شکر گزار ہوں اپنے چاہنے والے شائقین کی جو میری پرفارمنس کو اتنا پسند کرتے ہیں ۔

مزید :

کلچر -