افغان صدر کی بھارتی ہم منصب اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

افغان صدر کی بھارتی ہم منصب اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن) افغان صدر اشرف غنی نے اپنے بھارتی ہم منصب رام ناتھ گووند سے ملاقات کی اور اہم علاقائی عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک روزہ دورہ بھارت کے موقع پر افغان صدر اشرف غنی نے اپنے بھارتی ہم منصب رام ناتھ گووند اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور دو طرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوارج کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان کی بحالی و تعمیر میں اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا انہوں نے کہا کہ پر امن اور مستحکم افغانستان بھارت کے بہترین مفاد میں ہے ۔
افغان صدرملاقاتیں

مزید :

علاقائی -