امریکہ، دہشتگردی کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

امریکہ، دہشتگردی کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میامی (این این آئی ) امریکی شہر میامی میں دہشت گردی کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص میامی شاپنگ مال میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ ’ ’سولانو ‘‘نامی شخص کو ایف بی آئی کے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہت کہ ’’ سولانو ‘‘ میامی کا رہائشی ہے اور اس نے داعش سے متاثر ہو کر بم دھماکے کی منصوبہ بندی کی جبکہ گرفتار شخص سے مزید تفتیش جاری ہے۔
گرفتار

مزید :

علاقائی -