کبیروالا‘ شیرخوار بچی پانی بھرے ٹب میں ڈوب کر جاں بحق
کبیروالا(تحصیل رپورٹر) شیر خوار بچی بھرے ٹب میں گر کر جاں بحق(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )
‘ واقعات کیمطابق کبیر والا کی نواحی بستی سلیم آباد کے رہائشی مظفر علی کی ڈیڑھ سالہ بچی کھیلتے ہوئے صحن کے قریب باتھ روم میں چلی گئی اور وہاں پر پانی بھرے مں ٹب میں گر گئی جبکہ اسکی والدہ کپڑے دھونے میں مصروف تھی بچی کو جب ٹب سے نکالا تو دم توڑ چکی تھی۔
بچی، ٹب