ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی پینشن سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر 

ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی پینشن سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر 
ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی پینشن سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائنہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی پینشن سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا،جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عقیل عباسی بینچ کا حصہ ہونگے۔ 

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

مزید :

قومی -