جڑانوالہ میں سول جج چوہدری خالد محمود واڑئچ پر کمرہ عدالت میں وکلاکا حملہ

جڑانوالہ میں سول جج چوہدری خالد محمود واڑئچ پر کمرہ عدالت میں وکلاکا حملہ
جڑانوالہ میں سول جج چوہدری خالد محمود واڑئچ پر کمرہ عدالت میں وکلاکا حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جڑانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )جڑانوالہ میں کمرہ عدالت میں وکلا نے سول جج پر حملہ کردیا،ایک وکیل نے کرسی مار کرخالد محمود وڑائچ کو شدید زخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق سول جج چوہدری خالد محمود وڑائچ کو وکلا نے کمرہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران انہیں کرسی مار شدید زخمی کردیا جس پر پنجاب بھر کے ججز نے عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ۔