ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کےخلاف آپریشن، سامان ضبط
ملتان(نیوزرپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں (بقیہ نمبر9صفحہ7پر )
جاری ہیں۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے کارروای کرتے ہوے میٹرو روٹ،بی سی جی چوک،بہاولپور باءپاس روڈ،قاسم پور کالونی نہر و اطراف،نیو شاہ شمس کالونی مین گیٹ بشمول مختلف روڈز،جمعہ بازار،ڈبل پھاٹک چوک،فلاءاوور اور عزیز ہوٹل چوک سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا۔