گجرات سے مقتول کی والدہ انصاف کیلئے آئی جی آفس پہنچ گئی

لا ہور (کرا ئم سیل )گجرا ت کے علاقہ سٹی تھا نہ میں پر محالف گرو پ کی جا نب سے قتل کئے جا نے وا لے شخص کی وا لد ہ انصا ف نہ ملنے پر آ ئی جی آ فس پہنچ گئی اور ملزما ن کی گرفتا ری نہ ہو نے پر پو لیس کے خلا ف احتجا ج جو بعدزا ں انصا ف کی یقین د ہا ئی پر ختم کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گجرا ت تھا نہ سٹی کے علاقہ جمرہ چو ک کا ر ہا ئشی30سا لہ 2بچوں کا با پ محمد طفیل جو مقامی علاقہ میں کپڑے کا کا روبا ر کرتا تھا ۔ محمد طفیل کی وا لدہ اللہ رکھی کے مطا بق ایک ما ہ قبل اسکا بیٹا طفیل اپنی د کا ن بند کر کے گھر وا پس آ ر ہا تھا کہ ار شد وغیر ہ نے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ، پو لیس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں طبی امدا د کے لئے پہنچا یا جہا ں طفیل جا ن کی بازی ہا ر گیا ۔پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی جسے بعدزا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس نے ار شد سمیت 5افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ متا ثر ہ معمر خا تو ن کے مطا بق ار شد وغیر ہ سے ان کی د یر ینہ د شمنی چل ر ہی ہے جس پر اسنے اکے بیٹے کو قتل کیا ، پو لیس اس کے بیٹے کے قاتلو ں کوگرفتا ر نہیں کر ر ہی اور لعت ولعل سے کا م لے ر ہی ہے ۔ انصا ف کے حصو ل کے لئے اللہ ر کھی آ ئی جی پنجا ب مشاق سکھیرا کے آ فس پہنچ گئی اور پو لیس کے خلا ف احتجا ج کیا ۔آ ئی جی آ فس سے انصاف کی یقین د ہا نی پر مظاہر ین نے احتجا جی ختم کردیا ۔