شانگلہ؛ خودکش حملے میں 5چینی انجینئرزسمیت 6افراد جاں بحق

شانگلہ؛ خودکش حملے میں 5چینی انجینئرزسمیت 6افراد جاں بحق
شانگلہ؛ خودکش حملے میں 5چینی انجینئرزسمیت 6افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شانگلہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شانگلہ میں خودکش حملے میں 5چینی انجینئرز سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے

ڈی آئی جی مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ بشام کے مقام پر چینی باشندوں کی گاڑی پر خودکش حملہ  ہوا ہے، خودکش حملے میں 5چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک ہوئے ،ڈی آئی جی مالا کنڈ کا مزیدکہناتھا کہ حملے میں چینی انجینئرز ہلاک ہوئے ،خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی چینی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرائی ۔