پتنگ اور ڈور کی فروخت پر ٹک ٹاکر گرفتار ‘ بھاری مقدار میں سامان برآمد
کوٹ مٹھن (نمائندہ خصوصی)پابندی کے باوجود پتنگ اور کیمیکل دھاتی ڈور فروخت کرنے پر کوٹ مٹھن پولیس نے معر(بقیہ نمبر16صفحہ7پر )
وف ٹک ٹاکر تانیہ عرف ضدی کوئین کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔ ملزمہ سے درجنوں پتنگ بھاری مقدار میں دھاتی ڈور اور نقدی برآمد کر کے ملزمہ اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔