وفاقی محتسب پاکستان اعجاز قریشی کا 30اپریل کو ڈیرہ کا دورہ متوقع

          وفاقی محتسب پاکستان اعجاز قریشی کا 30اپریل کو ڈیرہ کا دورہ متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غا زیخان(سٹی رپورٹر)وفاقی محتسب پاکستان اعجاز احمد قریشی 30۔اپریل کو ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے(بقیہ نمبر10صفحہ7پر )

۔ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر محمد زاہد کے مراسلہ کے مطابق وفاقی محتسب پاکستان اعجاز احمد قریشی اپنے دورہ ڈیرہ غازی خان کے دوران ریجنل سیکرٹریٹ کا افتتاح،ای۔خدمت مرکز کا دورہ اور وہاں مختلف محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کریں گے۔