شہری پر حملہ ‘ ملزم کی ضمانت خارج
ملتان(خصو صی ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کرفا ئر نگ کر کے زخمی کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم (بقیہ نمبر7صفحہ7پر )
کی عبوری ضمانت وکلا بحث کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد آصف نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ مخدوم رشید نے گز شتہ سال شہری کرفا ئر نگ کر کے زخمی کر نے کا مقدمہ نمبر 1910/24 درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے