سوئی گیس ٹاسک فورس متحرک مختلف علاقوں میں میٹرز کی چیکنگ

  سوئی گیس ٹاسک فورس متحرک مختلف علاقوں میں میٹرز کی چیکنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک(بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

 فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق01 میٹر کمپریسر استعمال کر رہی تھے کاٹ لیا گیا-01 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہاتھا کاٹ لیا گیا - کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔