پی ایس ایل کے 2میچز کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ بھی سامنے آ گئی 

پی ایس ایل کے 2میچز کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ بھی سامنے آ گئی 
پی ایس ایل کے 2میچز کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ بھی سامنے آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے 2میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ براڈکاسٹرز کی درخواست پر شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا، یکم مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ 6مئی کو ہوگا، جبکہ 10مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ 11مئی کو ہوگا، ذرائع کاکہنا ہے کہ براڈکاسٹرز نے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے میچز ری شیڈول کرنے کی درخواست کی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -کھیل -