وزیراعلیٰ مریم نواز  کی خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش

وزیراعلیٰ مریم نواز  کی خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی ...
وزیراعلیٰ مریم نواز  کی خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے خیبرپختونخوا میں 15 خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز  نے دہشتگردوں سے مقابلے میں جام شہادت نوش کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے شہداء کے خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-