وزیراعلیٰ پنجاب کا ایران کی بندرگاہ پردھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران کی بندرگاہ پر دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے بندر شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی-