واں بھچراں، ایم ایم روڈ پر کوچ الٹ گئی، تین افراد جاں بحق، سات زخمی

واں بھچراں، ایم ایم روڈ پر کوچ الٹ گئی، تین افراد جاں بحق، سات زخمی
واں بھچراں، ایم ایم روڈ پر کوچ الٹ گئی، تین افراد جاں بحق، سات زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وان بھچران(مانیٹرنگ ڈیسک)واں بچراں میں ایک مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور موقع سے فرار پونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید :

میانوالی -