شوبز کو جلد خیر باد کہہ دونگی، ادکارہ دیدار

شوبز کو جلد خیر باد کہہ دونگی، ادکارہ دیدار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی اےن پی) اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ جیون ساتھی مل گیا ہے جلد شادی کرلوں گی اور شوبز کو خیر باد کہہ دونگی۔ دیدار کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ دیدار کا کہنا ہے کہ ان کو جیون ساتھی مل گیا ہے اور عنقریب شادی کر کے شوبز کو خیر باد کہہ دینگی۔ واضح رہے کہ دیدار اداکارہ نرگس کی بہن ہے اور سٹیج ڈراموں کی مشہور اور مصروف ترین اداکارہ ہے۔

مزید :

کلچر -