لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے نے اولمپکس ویزہ سیکنڈل کے بعد ویزہ کنسلٹنٹس کی چھان بین شروع کردی ہے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم آج سے چھاپے مارنے شروع کردے گی اور ذمہ دار افراد کے خلاف کاروائی کرے گی
You are subscribed Successfully