لندن اولمپکس: ہیتھرو ائیر پورٹ سے بیرون ملک جانے والوں پر نئی پابندیاں عائد

لندن اولمپکس: ہیتھرو ائیر پورٹ سے بیرون ملک جانے والوں پر نئی پابندیاں عائد
لندن اولمپکس: ہیتھرو ائیر پورٹ سے بیرون ملک جانے والوں پر نئی پابندیاں عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اولمپک کے دوران ہیتھرو ایئر پورٹ پر مسافروں کی واپسی پر چیک ان بیگج پابندیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔

ترجمان کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو دو سامان بیگ ساتھ لانے کی اجازت دی ہے جو یکم اگست تا 30ستمبر تک جار ی رہے گا۔ حکام کے مطابق اضافی بیگ پر 25برطانوی پاﺅنڈ اضافی چارج کیا جائے گا اور اکانومی کلاس کے لیے 30کلو گرام وزن مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید :

کھیل -