سیاسی ومذہبی کارکنوں کی ہلاکت میں ڈرگ مافیا ملوث ہے:آئی جی سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آ ئی جی سندھ فیا ض لغا ری نے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹا رگٹ کلنگ بھتہ خوروں کو رو کنے کیلئے ما رکیٹوں میں400سے زا ئد پو لیس چو کیاں قا ئم کی گئی ہیں ۔جیو نیوز سے گفتگو کر تے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سیاسی اور مذ ہبی جما عتوں کی ٹا رگٹ کلنگ میں ڈر گ ما فیا ملوث ہے ۔آ ئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس رینجر ز رو زا ہ 10سے زا ئد مقامات پر آ پریشن کر تی ہیں ۔ایک سوال کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ چا ئنیز قو نصل خا نے کے قریب لگے ہو ئے کیمرے دھما کے کے وقت نا کا رہ ہو گئے تھے ۔