کوئٹہ کے بعد باجوڑ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

باجوڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے بعد باجوڑ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے ٹانگ خطا پل پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا، پولیس کے مطابق دھماکے میں ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکار محفوظ رہے۔