وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مسلم لیگ (ن) آزاد جموں وکشمیر کے رہنماچوہدری محمد عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ( ن) آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔وزیر اعلیٰ نے مرحوم چوہدری عزیز کی پارٹی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔