پنجاب یونیورسٹی میں آتشزدگی، فرنیچر جل کر خاکستر

پنجاب یونیورسٹی میں آتشزدگی، فرنیچر جل کر خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کی وجہ سے دفتر میں موجود فرنیچر سمیت دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہوگئیں،اس واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے پہنچ کرفوری آگ پر قابو پالیا،بتایا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے ایڈمن بلاک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگے لگنے سے وہاں موجود فرنیچر اور دیگر اشیاء جل گئیں اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر تھوڑی ہی دیر میں آگ پر قابو پالیاتاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -