سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کے والد میاں عبدالقادر انتقال کر گئے
لاہور(پ ر)سابق اٹارنی جنرل پاکستان عرفان قادر کے والد پاکستان ریلوے کے سابق چیئرمین میاں عبدالقادر انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ بعد نمازعصر گیریژن مسجد سرور کالونی بالمقابل فورٹریس سٹیڈیم میں ادا کی گئی