وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر 8اگست تک بکنگ کرا سکیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کی بکنگ جاری ،وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر 8اگست تک بکنگ کرا سکیں گے ،دوسری دفعہ حج کرنئے والوں کو بھی پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست دینے کی سہولت فراہم کی گئی ہے ،ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی معیاد 20فروری 2018ء تک ہو کارآمد ہو گا ۔