غزہ ، اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

غزہ ، اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رملہ (آن لائن) غزہ میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کوشہید کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رملہ کے نزدیک فلسطینی شہری نے تین اسرائیلی شہریوں کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا تھاجسے بعدمیں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے مار ڈالا ۔ دریں اثناء فلسطینی طبی حکام کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے نوجوان کی ابھی شناخت نہیں ہو سکی ۔
فلسطینی نوجوان شہید

مزید :

صفحہ آخر -