آزاد رکن اسمبلی ساجد بھٹی مسلم لیگ (ق) میں شامل

آزاد رکن اسمبلی ساجد بھٹی مسلم لیگ (ق) میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ) پی پی 67 منڈی بہاؤالدین سے آزاد رکن ساجد احمد خان بھٹی نے مسلم لیگ (ق)کے صدر شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما پرویزالٰہی سے ملاقات کرکے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے ارکان اسمبلی سے بھی مثبت رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں ۔
ساجد بھٹی

مزید :

صفحہ آخر -