پولٹری مصنوعات کو کوہستان لوئر سے باہر لے جانے پر پابندی

پولٹری مصنوعات کو کوہستان لوئر سے باہر لے جانے پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت پولٹری مصنوعات کو ضلع کوہستان لوئر سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ کے لئے نافذعمل رہے گا۔