پرائس مجسٹریٹس کے چھاپے ، اشیاء خوردونوش کی شائد قیمتیں وصول کرنے پر 39دکاندار گرفتار

پرائس مجسٹریٹس کے چھاپے ، اشیاء خوردونوش کی شائد قیمتیں وصول کرنے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے نمائندے سے)ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر29افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور39افراد کو حراست میں لے لیا اور18 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیاگیاجبکہ93500روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔
جرمانہ