پیاففاؤنڈرز الائنس کی مزید کامیابیو ں کے لئے دعا گو ہیں
لاہور(کامرس رپورٹر) پیاف فاؤنڈر کو کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ان خیالات کااظہارسینئر وائس چیئرمین مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ حاجی لیاقت علی سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پیاف فاؤنڈر کی مزید کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں اور مبارکباد پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔