محمد نواز پٹوار ی آف ٹکر وفات پا گئے

محمد نواز پٹوار ی آف ٹکر وفات پا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (تحصیل رپورٹر ) محمد نواز پٹوار ی آف ٹکر وفات پا گئے۔ جسے آبائی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ نما ز جنازے میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحوم پرائمری سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر فرہاد ٹکر ،ماسڑمکمل شا ہ،مقصود علی(اسپیشل برانچ ) اور بصور خان کے بھائی تھے جبکہ فیاض خان اور اجمل خان کے والد بزرگوار تھے۔