تعلیمی بورڈ کے تین ہزار سے زائد لیپ ٹاپ کی تقسیم کیلئے آفیسر متحرک

تعلیمی بورڈ کے تین ہزار سے زائد لیپ ٹاپ کی تقسیم کیلئے آفیسر متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ کے تین ہزار سے زائد لیپ ٹاپ کی تقسیم کیلئے آفیسر متحرک ہوگئے بتایا گیا ہے کہ تعلیمی بورڈ میں میڑک(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

اور انٹر میں 90فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے تین ہزار سے زائد لیپ ٹاپ دوسال سے تقسیم نہیں ہوسکے ہیں ان طلبا نے لگنے والے اعتراضات بھی دور کردئے ہیں اور بیان حلفی لاہور ارسال کردئے گئے تاہم ان کی شنوائی نہیں ہورہی ہے ، ملتان بورڈ کے کوآرڈینٹر الیاس صدیقی نے کیس کمشنر ملتان، چیئرمین بورڈ کاارسال کردیا ہے جہنوں نے لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمشنر ملتان کی خواہش ہے کہ آئندہ ہفتے تک لیپ ٹاپ کا معاملہ حل ہوجائے تاکہ طلبا میں موجود بے چینی کا خاتمہ ہوسکے۔