جامعہ زکریا: بسوں کی انشورنس کرانے کا فیصلہ

جامعہ زکریا: بسوں کی انشورنس کرانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی حکام کا بسوں کی انشورنس نہ کرانے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کا فیصلہ ،تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی نے بچت مہم کے تحت گاڑیوں کی انشورنس نہ کرانے کافیصلہ کیا ہے ، گزشتہ سال اس مد میں 26 لاکھ روپے ادا کئے گئے تھے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری انشورنس کمپنی کی طرف سے ریلیف نہ ملنے کی وجہ بھی رواں برس انشورنس نہ کرانیکافیصلہ کیا گیاہے، جبکہ مارکیٹ میں پرائیویٹ کمپنیوں کے ریٹ سرکاری کمپنی سے بہت کم ہیں ایک روز قبل بھی انشورنس کمپنی والوں نے سیاسی اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے خزانہ دار سے انشورنس کرانے پر زور دیا تاہم ان کو یکسر انکار کردیا گیا۔