''میں خود کو فقیر مانتا ہوں اور اگر کوئی مجھے لگاتار سات دن ملے تو۔۔۔'' شاہ رخ خان بھی میدان میں آ گئے، حیران کن بات بتا دی

''میں خود کو فقیر مانتا ہوں اور اگر کوئی مجھے لگاتار سات دن ملے تو۔۔۔'' شاہ رخ ...
''میں خود کو فقیر مانتا ہوں اور اگر کوئی مجھے لگاتار سات دن ملے تو۔۔۔'' شاہ رخ خان بھی میدان میں آ گئے، حیران کن بات بتا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ویب ڈیسک) شاہ رخ خان کا کہنا ہے میں خود کو فقیر مانتا ہوں، مجھے صرف اپنے بچوں کی خواہشات پوری کرنا اچھا لگتا ہے ، بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اپنی کامیابی کا جشن نہیں مناتا۔اگر کوئی مجھے لگاتار سات دن ملے تو وہ مجھے ایک ہی لباس میں پائے گا۔ خود پر بالکل پیسے خرچ نہیں کرتے اور نہ ہی اپنے لیے کچھ خریدتاہوں۔ میری کوئی ذاتی خواہشات نہیں، وہ موسیقی سنتے ہیں تو سپیکرز نہیں لیتے۔مجھے بڑی چیزیں پسند ہیں۔ میرے پاس بڑا گھر ، بڑا دفتر ، بڑی فلمیں ہیں اور میری تمام کمائی ان چیزوں پر ہی خرچ ہوتی ہے۔

مزید :

تفریح -