عدیل برکی کو بہترین نعت خواں کا ایوارڈ دیا جائے گا
لاہور(پ ر)پاکستان کے معروف گلو کار عدیل برکی کو بہترین نعت خواں بولان ایورڈ کے لیے جیوری نے ایوارڈ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ بہترین نعت خواں کا ایوارڈجون کے دوسرے ہفتے دبئی میں دیا جائے گا

You are subscribed Successfully
Close |
Clear History