پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے،عابد حسین صدیقی

        پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے،عابد حسین صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ ہے،پاک فوج اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت اور جذبہ جہاد سے سرشار ہونے کی وجہ سے دفاعِ وطن کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

، مودی کا پاگل پن پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، بھارتی میڈیا دن رات پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے، تحفظ پاکستان کے لیے نظریہ پاکستان کو اجاگر کرنا بہت ضروری ہے،اکھنڈ بھارت کا نعرہ ایک بہت بڑی سازش ہے۔