واسانے میپکوکوواجبات اوربقایاجات کی مدمیں 3کروڑ روپے کاچیک دیدیا

واسانے میپکوکوواجبات اوربقایاجات کی مدمیں 3کروڑ روپے کاچیک دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصوصی رپورٹر)واسا نے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کو واجبات اور بقایاجات کی مد میں3کروڑ روپے کا چیک دے دیا ہے۔واسا ملتان میپکو ملتان سرکل کی15کروڑ روپے سے زائد کی نادہندہ ہے۔