منڈی بہاء الدین سے بھارتی شہری گرفتار

منڈی بہاء الدین سے بھارتی شہری گرفتار
منڈی بہاء الدین سے بھارتی شہری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  منڈی بہاء الدین ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب پولیس نے منڈی بہاءالدین سے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار بھارتی شہری کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

"جنگ " کے مطابق گرفتار ملزم پولیس کو پاکستان میں قیام کی کوئی دستاویز پیش نہیں کرسکا۔